سپورٹس

پی ایس ایل فائنل کا فائدہ اور نقصان ؟

پی ایس ایل کے لاہور میں منعقدہ فائنل سے ایک روز پہلے میں کرکٹ بورڈ کے دروازے پر کھڑا تھا کہ پتہ چلا کہ سکیورٹی کی ریہرسل ہورہی ہے اور کچھ ہی دیر میں سکیورٹی پروٹوکول لاہور ائیر پورٹ سے.

سلمان بٹ کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن

لاہور(آئی این پی)بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے ماسٹر مائنڈ اور سابق کپتان سلمان بٹ کے پاکستانی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں سلمان بٹ کی شمولیت کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ.

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا کارنامہ ، سوشل میڈیا پر تنقید کے ساتھ خوب مذاق بھی اڑایا جا رہا ہے

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا سے پہلے ٹیسٹ میں کلین بولڈ ہونے کے باوجود ریویو لینے والے بنگلہ دیشی اوپنر سومیہ سرکار کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا جارہا ہے۔گال ٹیسٹ کے آخری روز سومیہ 53 رنز پر بیٹنگ.

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز ، ڈرین سیمی نے بڑا اعلان کر ڈالا

ہانگ کانگ(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے نے ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ میں پاکستان کیلئے سیریز کیلئے دستیاب ہوں۔ویسٹ انڈیز کو دوبار ٹی20 ورلڈ کپ جتوانے والے اور پاکستان سپر.

میراسٹائل الگ، کوہلی سے موازنہ نہ کیاجائے ،بابر

لاہور (آئی این پی) دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے تربیتی کیمپ میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ، قومی فاسٹ بولر حسن علی کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ آل راو¿نڈر کی کمی پوری کرنے کی.

مہندر پال ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی سکھ کرکٹر

لاہور (نیوز ایجنسیاں) نوجوان کرکٹر مہندر پال سنگھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی سکھ کرکٹر بن گئے ہیں ، انہوں نے کراچی میں کیریئر کا پہلا ڈومیسٹک میچ کھیلا۔تفصیلات کے مطابق مہیندر پال سنگھ کو گزشتہ سال ایمرجنگ پلیئرز.

سبلکووا، مگوروزا انڈین ویلز اوپن کے فائنل16میں

انڈین ویلز(اے پی پی) ڈومنیکا سبلکووا، کیرولینا پلسکووا اور گربائن مگوروزا نے انڈین ویلز ویمنز سنگلز کے تیسرے راﺅنڈ کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ امریکا کے شہر انڈین ویلز میں جاری ویمنز سنگلز کے تیسرے راﺅنڈ میں عالمی نمبر پانچ سلواکیہ کی.

بڑی ٹیمیں جلدپاکستان آئیں گی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ۔وفاقی وزیر نے قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کرنے کے دوران ایوان کو بتایا کہ پی ایس ایل ایک کامیاب کرکٹ لیگ تھی۔.

سپینش لالیگا میں بارسلوناہزیمت سے دوچار

بارسلونا (آئی این پی ) اسپینش فٹ با ل لیگ "لالیگا" کے اہم میچ میں میسی کا جادو نہ چل سکا ، بارسلونا کو ڈی پورٹیوو کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا.

مچل مارش9مہینے کےلئے کرکٹ میدانوں سے دور

میلبورن (نیوزایجنسیاں)آسٹریلیا کے نوجوان آل راو¿نڈر مچل مارش کندھے کی انجری کے باعث اگلے 9 ماہ کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد رواں سال کے ایشز مقابلوں میں شرکت کی ان کی امیدیں بھی دم توڑ.

خاص خبریں


nisar ali khan
maryam nawaz

سائنس اور ٹیکنالوجی


internet
machine.jpg
charge-battery-without-charge
jhula.png

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv