سلائڈنگ

بھارت کی سرجیکل سٹرائیک بارے پھر گیدڑ بھبکی

نئی دلی(اے این این) بھارتی وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے کنٹرول لائن پر سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے منصوبہ بنا لیا ہے لیکن اس کی جانکاری نہیں دے سکتے۔نئی.

عمران خان کو عزت کا کوئی پتہ نہیں, اہم لیگی شخصیت کی کپتان پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عدالت نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ،کچھ لوگوں کا مقصد اداروں اور عہدوں پر کیچڑ اچھالنا ہے،عمران خان کو کیا پتہ کہ.

مسلم ممالک کے اتحاد بارے وزیراعظم کا بڑا اعلان, دیکھئے اہم خبر

ریاض، مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تمام ممالک کو چاہیئے کہ وہ دنیا سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیئے مشترکہ جدوجہد کریں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب امریکا اسلامی سربراہی کانفرنس.

پاکستان کیخلاف کسی ملک کی سرزمین کا استعمال برداشت نہیں, آرمی چیف کا دبنگ اعلان

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہو رہی اور نہ ہی پاکستان کیخلاف کسی دوسرے ملک کی سرزمین کا استعمال.

قومی مفاد پر سیاست اور ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد, وزیراعلیٰ مخالفین پر بول پڑے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے چائنہ پاکستان ا کنامک کورےڈورکی شکل مےں پاکستان کو اےک انعام اورآگے بڑھنے کا سنہری موقع عطا کےا ہے اوراب اس سے فائدہ اٹھانا ہم.

پی آئی اے کا ایک اور شرمناک کارنامہ،19کلو منشیات برآمد ،مریم نواز نے بھی اسی پرواز سے جا نا تھا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی ایک اور پروازسے 19کلو منشیات برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 785سے 19کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے.

سعودی عرب میں نوازشریف کے ساتھ جیسا سلوک برتا گیا وہ شرمندگی کا باعث ہے:عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے بہت نیٹ پریکٹس کی لیکن انہیں میچ میں کھلایا نہیں گیا اور انہیں 12 واں کھلاڑی بنا دیا گیا تاکہ وہ باہر بیٹھ کر تالیاں.

راحیل شریف خصوصی توجہ کا مرکز

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر سابق آرمی چیف اور اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ تفصیلات کے.

ہماری خارجہ پالیسی مودی اور جندال کے ہاتھ میں, اہم شخصیت بول اُٹھی

سکھر (وقائع نگار) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم پر وفاق کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی مودی اور جندال کے ہاتھ میں ہے،حکومت نے.

خاص خبریں


Yadav-Hanging
asif ghafoor.jpg
qamr bajwa
asif ali zardari
daish

سائنس اور ٹیکنالوجی


whatsaap

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv