قومی خبریں

آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے ،اہم خبر

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم سرگودھا، فیصل آباد، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں.

سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا مو¿قف ہے کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار پانامہ تحقیقات میں رکاوٹ بن رہے ہیں، وزیر اعظم نے اپنے رتبے کو استعمال کر کے عدلیہ اور جے آئی ٹی کے خلاف مہم شروع.

عید کا چاند،پاکستان سعودیہ سے مل کر کیا کر نے جارہا ہے،دیکھئے خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کےچیئرمین حافظ حمد اللہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں رویت ہلال کا معاملہ زیر غور آیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعہ پروفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے.

شیخ رشید نے عمرہ کی روانگی کیوں موخر کی

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمرے کی ادائیگی وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی سے منسلک کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ملک میں سیاسی بھونچال اور.

جے آئی ٹی پیشی بارے وزیر اعظم کا اہم پیغام، لیگی کا رکنوںمیں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف نے 15جون کون لیگی کارکنوں کوجوڈیشل اکیڈمی آنے سے روک دیاہے۔ وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو معلوم ہوا ہے کہ جے آئی ٹی میں پیشی.

تاریخ میں پہلی بار اپوزیشن کی غیر موجودگی میں وہ کام ہو گیا جو قومی اسمبلی میں پہلے کبھی نہ ہوا

اسلام آباد (صباح نیوز، آن لائن) قومی اسمبلی میں ملکی تاریخ میں پہلی بار اپوزیشن کی عدم موجودگی میں یکطرفہ طور پر مالیاتی بل 2017-18ءکی منظوری دے دی گئی مالیاتی بل کی منظوری سے 47 کھرب روپے کے وفاقی بجٹ.

اور اب ریحام چپل کا حقدار کو ن کو ن

پشاور (ویب ڈیسک) پشاوری چپل کو اس کی خاص میکنگ اور ڈیزائن کی بنا پر خاصا پسند کیا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو بھی اکثر ہی پشاوری چپل پہنے دیکھا گیا جس کے بعد کپتان.

ون پاﺅنڈفش کا ایک اور شرمناک فراڈ

قصور، پتو کی (بیورو رپورٹ، تحصیل رپورٹر ) پاکستان کے معروف ون پونڈ فش سنگر شاہد نذیر کی طرف سے درج کروائے گئے 40لاکھ روپے کے مقدمہ میں نامزد ملزم نشاط احمد تھانہ صدر پتوکی سے فرار۔ایس ایچ او صدر.

سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد ،سیاستدان فیاض الحسن اور جان اچکزئی کی نیوز ایٹ ٹین میں گفتگو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین سینٹ وماہر قانون وسیم سجاد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کے سامنے طلبی پاکستان کی تاریخ کا بڑا واقعہ اس سے ثابت ہو گا قانون سب سے بڑا ہے۔.

عید کارڈز کی روایت کیوں دم توڑ گئی ؟

لاہور (خصوصی رپورٹ) واٹس ایپ، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ کی جدید ٹیکنالوجی کے فروغ نے عید کارڈز کی خریداری میں لوگوں کی دلچسپی میں کمی کردی، عید سے قبل ہی بڑی تعداد میں لوگ اپنے پیاروں کو بڑے ذوق.

نجی سکول میں حکومتی فیصلے کے باوجود چھٹیاں نہ ہونیکی وجہ سے طلباءاور والدین پریشان

لاہور (خصوصی رپورٹ) نجی سکولوں میں سمر کیمپ اور امتحانات کا سلسلہ تاحال جاری‘ حکومتی فیصلے کے باوجود بھی چھٹیاں نہ ہوسکیں۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے اور لسٹیں تیار کرنے کے بعد خاموش.

جے آئی ٹی ارکان کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بارے اہم خبر گھروں کے باہر خفیہ اہلکار ، اہلخانہ کو دھمکیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) پانامہ لیکس کی تحقیقات میں جے آئی ٹی کو درپیش مشکلات سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ جے آئی ٹی کی جانب سے ریکارڈ ٹمپر کرنے کا.

خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


jhula.png
qeemti pathar.jpg
human hairs
happy

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv