punjab assermbly

اراکین اسمبلی کی شامت آ گئی

لاہور(خصوصی رپورٹ)قرضے معاف کرانے اور ٹیکس نادہندہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے خلاف جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیکر کارروائی کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ رانا علم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں عوامی ووٹوں سے منتخب ہو کر آنے والے اکثر اراکین ٹیکس نادہندہ ہیں اور بعض ارکان نے بینکوں سے لینے والے قرضے واپس نہیں کئے جو کہ آئین کے آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کی سنگین خلاف ورزی ہے۔لہذا جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیکر اس کی سفارشات کی روشنی میں قرضے معاف کرانے اور ٹیکس ڈیفالٹر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اراکین اسمبلی اربوں روپے کے مالک ہونے کے باوجود ملکی ترقی میں ٹیکس ادا کرکے کوئی حصہ نہیں ڈال رہے بلکہ قرض لیکر انکو بھی معاف کروا کر ملک و قوم کو لوٹ رہے ہیں۔

خاص خبریں


imran khan toda.jpg
asif ali zardari
panama
ch nisar ali khan

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv