maryam orangzeb.jpg

رات کے اندھیرے میں جلسے کرنیوالے کیا جانیں ، لوگوں کا سمندر کیا ہوتا ہے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادی ،تحفظ،ترقی اور انسانی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ ملک بنایا تھا پاکستان بننے کا مقصد تھا کہ پاکستان میں پاکستانی عوام کی حکمرانی ہو، پارلیمنٹ میں کروڑوں لوگوں کی نمائندگی ہے، جب تک اسے تقویت نہیں ملے گی پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کر سکے گا،نواز شریف نے دہشت گردی سے پاک پاکستان کا ویژن شروع کیا، پاکستان اقتصادی قوت بن کر ابھر رہا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے وعدوں کو تکمیل کی جانب سے بڑھیں گے، رات کے اندھیرے میں جلسے کرنے والے کیا جانیں کہ لوگوں کاسمندر دن کے اجالے میں کیا ہوتا ہے اور لوگوں کی قائد کے لیے کیا محبت ہوتی ہے، اب عمران خان کو واپسی کرنی چاہیے، میں نہیں سمجھتی کہ ایسا کوئی بھی اقدام جس سے جمہوریت کو تقویت ملے اس سے پیپلز پارٹی پیچھے رہے گی۔ان خےالات کا اظہار مرےم اورنگزےب نے آزادی ٹرےن کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقرےب سے خطاب اور مےڈےا سے گفتگو مےں کےا ۔ ان کا کہنا تھا کہ والدےن کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو لائےں اور آزادی ٹرےن دکھائےں اور انہےں بتائےں کہ کس جدوجہد سے 1947 ءمےں اےک قوم اےک نظرےہ لے کر اور اےک قائد اےک نظرےہ لے کر اس سرحد مےں داخل ہوئے کےونکہ اس معصوم قوم کو اےک آزاد ملک جس مےں وہ اپنی مرضی سے زندگی گزار سکےں اس کا خواب دےکھا تھا ۔ قائد اعظم محمد علی جناح کا مقصد تھا کہ پاکستان اےک مستحکم ، پر عزم اور جمہوری ملک بنے اس کا خواب پاکستان کی نوجوان نسل آج تک دےکھ رہی ہے ۔ پاکستانی عوام کی مرضی سے منتخب وزےر اعظم پاکستان کی خدمت بلا کسی خوف و ڈر کر سکےں اور پاکستان کے ہر شہری کو تحفظ حاصل ہو اور وہ اپنے آپ کو محفوظ سمجھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013 ءمےں پاکستان دہشت گردی کی جس حالت مےں تھا وہ سب کو معلوم ہے آج پاکستان مےں دہشت گردی مےں جو کمی آئی ہے اس پر پاکستان کی عوام کو جنہوں نے شہادتےں پےش کےں اور قربانےاں دےں اس کے علاوہ وہ وژن اور وہ عزم جو 2013 ءمےں سابق وزےر اعظم محمد نواز شرےف نے شروع کےا تھا کہ پاکستان دہشت گردی سے پاک پاکستان ہو گا ۔ 2013 ءمےں دہشت گردی کے واقعات 2500 سے 2600 تھے اور اس عزم کی وجہ سے جس مےں افواج پاکستان نے اپنا حصہ ڈالا اور پاکستان کے لوگوں کے لےے شہادتےں دےں اس تمام محنت اور تمام قربانےوں کے بعد آج پاکستان مےں دہشت گردی کے واقعات 150 تک رہ گئے ہےں جو پاکستان مےں دہشت گردی مےں 90 فےصد کمی ہے ےہ وہ خواب تھا کہ پاکستان مےں رہنے والے تمام شہری خود کو محفوظ سمجھےں اور محسوس کرےں کہ ہم اےک آزاد قوم ہےں ۔ پاکستان مےں آزادی ، تحفظ ، ترقی ، انسانی حقوق کو ےقےنی بنانے کے لےے قائد اعظم محمد علی جناح نے ےہ ملک بناےا تھا ۔ اسی وژن کے مطابق موجودہ حکومت نے 2013 ءمےں عوام سے جو وعدے کئے تھے ان کو پورا کر رہی ہے ۔ وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزےر اعظم نواز شرےف کے وعدوں کو تکمےل کی جانب لے کر بڑھےں تاکہ جو وعدے کےے تھے وہ پورے ہوں ۔ مرےم اورنگزےب کا کہنا تھا کہ لوگوں نے دےکھا کہ مےاں نواز شرےف جب لاہور واپس جا رہے ہےں تو کس طرح پاکستان کی عوام ان کو خراج تحسےن پےش کر رہی ہے ان سے محبت کا اظہار کر رہی ہے ان سے ےکجہتی کا اظہار کر رہی ہے ےہ جذبہ تخلےق نہےں کےا جا سکتا ےہ جذبہ صرف اس وقت آتا ہے جب آپ پاکستان کی عوام سے محبت کرتے ہےں جب آپ پاکستان کی عوام کی خدمت کرتے ہےں اور عوام سے کئے ہوئے وعدے پورے کرتے ہےں ۔ پاکستان کو ترقی کی طرف گامزن کرتے ہےں وہ پاکستان جس کا دےوالےہ ہو رہا تھا آج وہ دنےا کی مستحکم اقتصادی قوت بن کر ابھر رہا ہے ۔ اس موقع پر سوالوں کے جواب دےتے ہوئے مرےم اورنگزےب کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئےن پاکستان کے ہر شہری کو پڑھنا چاہےے ۔

خاص خبریں


imran khan toda.jpg
asif ali zardari
panama
ch nisar ali khan

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv