کلثوم نواز کا اقامہ بھی سامنے آ گیا …. اہلیت چیلنج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا اقامہ بھی سامنے آگیا ہے۔ نوازشریف اور ن لیگ کے کئی رہنماﺅں کے اقاموں کے منظر عام پر آنے کے بعد اب این اے 120ضمنی الیکشن کی امیدوار اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا اقامہ بھی سامنے آگیا ہے۔ بیگم کلثوم نواز کے پاس دبئی کا اقامہ 2006سے2015تک موجود تھا۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کی جانب سے اپنے اقامے سے متعلق تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو بھی جمع کروادی گئی ہیں۔

خاص خبریں


imran khan toda.jpg
asif ali zardari
panama
ch nisar ali khan

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv