مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں: نواز شریف کی للکار

شاہدرہ(ویب ڈیسک)و¿ میرے ساتھ چار کلو میٹر آگے، داتا کی نگری چلتے ہیں، میں اسلام آباد سے لاہور آیا ہوں، سب نے کہا کہ انہیں یہ فیصلہ قبول نہیں کیا، نواز شریف کی للکار، کہتے ہیں رخصت قبول نہیں کی، چین سے نہیں بیٹھوں گا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے شاہدرہ پہنچ کر استقبال کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور ان سے استفسار کیا کہ بتاو¿ شاہدرہ والو شاہدرہ کی عدالت نے کیا فیصلہ دیا ہے؟ کیا آپ نے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ قبول کیا ہے؟ انہوں نے چاروں جانب گردن گھما کر لوگوں سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ قبول کیا ہے تو لوگوں نے جواباً چلا چلا کر نہیں کہا۔ اس پر سابق وزیر اعظم بولے، میں نے بھی یہ فیصلہ قبول نہیں کیا۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، آپ مجھے اسلام آباد بھیجتے ہیں وہ مجھے گھر بھیج دیتے ہیں۔ کیا کوئی وزیر اعظم بیٹے سے تنخواہ لینے پر نااہل ہوتا ہے؟ لوگوں کے نہیں کہنے اور شیم شیم کے نعرے لگانے پر نواز شریف نے لوگوں سے ساتھ دینے کا وعدہ لیا اور کہا کہ ہم سب نے مل کر پاکستان کو تبدیل کرنا ہے۔

خاص خبریں


imran khan toda.jpg
asif ali zardari
panama
ch nisar ali khan

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv