پی سی بی کے فیصلے پر ویسٹ انڈین بورڈناراض ہوگیا

جمیکا(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے کھلاڑیوں کو واپس بلانے پر ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ شدید ناراض ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو 21اگست کو این سی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر کیریبیئن پریمیئر لیگ(سی پی ایل )کھیلنے والے ملکی کرکٹرز نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ نیشنل ٹی ٹونٹی کھیلنے کے لیے سی پی ایل چھوڑ کر واپس آئیں گے تو آئندہ کوئی بھی غیر ملکی ان پر بھروسا نہیں کرے گی ۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ بھی پی سی بی کے اس اقدام پر سخت ناراض ہے اور اس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کو ریلیز نہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

خاص خبریں


imran khan toda.jpg
asif ali zardari
panama
ch nisar ali khan

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv