ٹائیگر شروف سے ڈانس کی ٹریننگ نہیں لی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کیرتی سنن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹائیگر شروف سے ڈانس کی ٹریننگ نہیں لی ہے۔کیرتی سنن نے آنے اپنی آنے والی فلم بریلی کی برفی میں رقص کے جوہر دکھائے ہیں۔انہوں نے مائیکل جیکسن جیسا رقص بھی کیا ہے۔ایک پروگرام کے دوران کیرتی کو مائیکل جیکسن جیسے مووز کرتے دیکھا گیا۔اس بارے میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا انہوں نے ایسا ٹائیگر شروف سے سیکھے ہیں تو کیرتی سینن نے کہا کہ میں نے رقص ٹائیگر شراف سے نہیں سیکھا۔اور یہ کہ وہ اس فلم میں میں ایک پیشہ ور رقاصہ نہیں جبکہ ٹائیگر بڑے ڈانسر ہیں۔انھوں نے کہا کہ میں نے جو کیا ہے اپنے حساب سے کیا ہے اور میں نے کسی اسٹار فالو نہیں کیا۔

خاص خبریں


imran khan toda.jpg
asif ali zardari
panama
ch nisar ali khan

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv