”30منٹ ملاقات“, گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف سے شہبازشریف کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی جو کہ تقریبا 30منٹ تک جاری رہی جس دوران مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ روز موٹروے کے ذریعے لاہور آنے کافیصلہ کیا تھا تاہم ہفتے کے روز یہ فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے انہوں نے کارکنوں کے اصرار پر جی ٹی روڈ کے ذریعے لاہور آنے کا اعلان کیا تھا۔

خاص خبریں


imran khan toda.jpg
asif ali zardari
panama
ch nisar ali khan

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv