mobile phone

اب کو ئی ڈاکو آپ کاآسانی سے مو بائل فو ن نہیں چھین سکے گا،زبر دست ایجاد نے دھو م مچا دی

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک)اکثر یہ ڈررہتا ہے کہ کوئی چور یا ڈاکو ہمارا موبائل فون ہی نہ چھین لے لیکن اب اس کا حل بھی تلاش کرلیا گیا اور ایک کمپنی نے ایسا ’کور‘متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے کوئی ڈاکو آپ کے موبائل کو ہاتھ بھی نہیں لگاسکتا ہے۔
کمپنی نے ایک ایسا کور بنایاہے جو 50ہزار وولٹ تک کا جھٹکا دے سکتا ہے۔اس میں ایک ایسا فیچر بھی موجود ہے کہ جسے آن کرنے سے یہ کورآڈیو اور ویڈیو بھی ریکارڈ کرسکتا ہے۔اسے صارف کے انگلیوں کے نشان کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی اجنبی اسے استعمال ہی نہ کرسکے۔اگر کوئی آپ سے موبائل چھیننے کی کوشش کرے تو آپ کو بس موبائل پکڑاتے ہوئے اس بٹن کودبانا ہے جس سے ڈاکو کو 50ہزار وولٹ کا زرودار جھٹکا لگے گا اور ساتھ ہی موبائل آپ کی لوکیشن کے بارے میں پولیس یاآپ کے عزیزوں کو آگاہ بھی کردے گا۔

خاص خبریں


imran khan toda.jpg
asif ali zardari
panama
ch nisar ali khan

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv