مومنہ مستحسن امریکہ روانہ ، کیا کرنے والی ہیں ، مداحوں کیلئے خوشخبری .

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ مومنہ مستحسن امریکہ روانہ ہوگئی ہیں جہاں وہ نیویارک سمیت مختلف شہروں میں ہونے والی تقاریب میں پرفارم کریں گی۔ ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ مومنہ تقاریب میں پرفارم کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں اپنی ایک وڈیو بھی شوٹ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں جبکہ وطن واپسی پروہ نئے پراجیکٹ کا آغازبھی کریں گی۔

خاص خبریں


nisar ali khan
maryam nawaz

سائنس اور ٹیکنالوجی


internet
machine.jpg
charge-battery-without-charge
jhula.png

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv