قبلہ کا صحیح رخ متعین کرنے کیلئے سنہری موقع, دیکھئے خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قبلہ کا صحیح ر±خ متعین کرنے کیلئے سنہری موقع، تفصیلات کے مطابق سورج بروز اتوار 16 جولائی 2017ئ دوپہر 2 بج کر 16 منٹ پر بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، اس سے قبلہ کا رخ کا تعین کیا جا سکے گا، واضح رہے کہ اس سال سورج دوسری مرتبہ بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گااس سے پہلے 28 مئی کو سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سورج جب بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا تو اس وقت پاکستان میں دوپہر کے 2 بجکر 16 منٹ ہو رہے ہوں گے۔ یہ ایسا وقت ہو گا جب بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہوگا بلکہ دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی طرف ہو گا۔

خاص خبریں


ayaz sadiq
ShahidKhaqanAbbasi
Hamza_Shahbaz
asif ali zardari

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv