پی ایس ایل کے فاتح ڈیرن سیمی جلد اسلام قبول کریں گے …. اہم شخصیت کا انکشاف

پشاور ( ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی کیمطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا اکہنا ہے کہ ڈیرن سیمی اسلام کا خوب مطالعہ کر رہے ہیں او ران کو اسلام سے دلی لگاﺅ بھی ہے ۔ جبکہ جاوید آفریدی پُر امید ہیں کہ ڈیرن سیمی جلد اسلام قبول کر نے کا اعلان کرینگے ۔ جاوید آفریدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر ڈیرن سیمی اسلام قبول کرتے ہیں تو ان کیلئے اور ان کی ٹیم کیلئے بہت بڑی کامیابی ہو گی ۔

خاص خبریں


ayaz sadiq
ShahidKhaqanAbbasi
Hamza_Shahbaz
asif ali zardari

سائنس اور ٹیکنالوجی


chakotra.jpg

تازہ ترین ویڈیوز


تصاویر

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five © 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE | All rights of the publication are reserved by channel-5.tv